muaazam law firm

Facebook

Twitter

Copyright 2023 Muazzam Law Firm.
All Rights Reserved.

12:00 PM - 20:00 PM

Our Opening Hours Mon. - Sat.

923369721235

Feel free to contact us.

Facebook

Twitter

Search
Menu
 

حکومت Tag

Muazzam Law Firm > Posts tagged "حکومت"

حکومت بنانے کیلئے نمبرز پورے ہیں، مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں: ترجمان پی ٹی آئی

اکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان معظم بٹ نے کہا ہے کہ حکومت بنانے کیلئے ہمارے پاس نمبر پورے ہیں، آرٹیکل 17 کے تحت اپنے امیدواروں کا گروپ بنا کر حکومت قائم کر سکتے ہیں۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے معظم بٹ نے کہا کہ صوبے اور وفاق میں حکومت بنانے کیلئےمختلف آپشنز پر غور و غوص جاری ہے،  وفاق اور صوبےمیں ہم اکثریتی پارٹی ہیں، کسی سے اتحاد کر کے حکومت قائم کرنا قبل از وقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن ہمارے امیدواروں کو آزاد کہہ رہا ہے تاہم پی ٹی آئی کے نامزد امیدواروں نےکاغذات نامزگی میں پی...

Continue reading

کے پی کی نگراں حکومت کی آئینی حیثیت ناقص‘، سزاؤں میں ترامیم پر پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان ایڈووکیٹ معظم بٹ کی تنقید

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان ایڈووکیٹ معظم بٹ نے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے پاکستان پینل کوڈ اور کریمنل پروسیجر کوڈ میں کی گئی ترامیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے ’ایسے لوگ حکومت میں بیٹھے ہیں جو آئین اور قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔‘انہوں نے اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ ’نگراں حکومت کی اپنی آئینی حیثیت ناقص ہے۔ ان کے خلاف عدالتوں میں ہمارے کیسز چل رہے ہیں ابھی ان کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔‘ معظم بٹ کا کہنا ہے کہ ’متنازع حکومت ایسے فیصلے کر کے عوام کو ڈرا رہی ہے اور صاف شفاف انتخابات...

Continue reading