28
November
0
Comments
(Mardan) Muhammad Muazzam Advocate and the MLF Legal Team meets President of Mardan Chamber of Commerce and Industry Zahir Shah
مردان( )معظم لاء فرم کے چئیرمین اور مردا ن چیمبر کے لیگل ایڈوائزر محمد معظم بٹ ایڈوکیٹ اور اُنکے ہمراہ لیگل ٹیم نے مردان چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ظاہر شاہ سے اُنکے آفس میں ملاقات کی۔ملاقات میں چیمبر کی ترقی،فلاح بہبوداور تاجروں کو درپیش مختلف مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔مردان چیمبر آف کامرس کے صدر ظاہر شاہ نے تاجروں کو درپیش مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ جہاں اس جدید ڈیجیٹل دور جس نے کاروبار کی فروغ کے لئے بہت سے آسانیاں پید ا کردی ہے وہاں پر تاجروں کو بہت سے مسائل کا بھی سامنا...
Continue reading