10
February
0
Comments
حکومت بنانے کیلئے نمبرز پورے ہیں، مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں: ترجمان پی ٹی آئی
in News
اکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان معظم بٹ نے کہا ہے کہ حکومت بنانے کیلئے ہمارے پاس نمبر پورے ہیں، آرٹیکل 17 کے تحت اپنے امیدواروں کا گروپ بنا کر حکومت قائم کر سکتے ہیں۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے معظم بٹ نے کہا کہ صوبے اور وفاق میں حکومت بنانے کیلئےمختلف آپشنز پر غور و غوص جاری ہے، وفاق اور صوبےمیں ہم اکثریتی پارٹی ہیں، کسی سے اتحاد کر کے حکومت قائم کرنا قبل از وقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن ہمارے امیدواروں کو آزاد کہہ رہا ہے تاہم پی ٹی آئی کے نامزد امیدواروں نےکاغذات نامزگی میں پی...
Continue reading