muaazam law firm

Facebook

Twitter

Copyright 2023 Muazzam Law Firm.
All Rights Reserved.

12:00 PM - 20:00 PM

Our Opening Hours Mon. - Sat.

923369721235

Feel free to contact us.

Facebook

Twitter

Search
Menu
 

(Mardan) Muhammad Muazzam Advocate and the MLF Legal Team meets President of Mardan Chamber of Commerce and Industry Zahir Shah

Muazzam Law Firm > News  > Legal Advice  > Conference  > (Mardan) Muhammad Muazzam Advocate and the MLF Legal Team meets President of Mardan Chamber of Commerce and Industry Zahir Shah

(Mardan) Muhammad Muazzam Advocate and the MLF Legal Team meets President of Mardan Chamber of Commerce and Industry Zahir Shah

مردان( )معظم لاء فرم کے چئیرمین اور مردا ن چیمبر کے لیگل ایڈوائزر محمد معظم بٹ ایڈوکیٹ اور اُنکے ہمراہ لیگل ٹیم نے مردان چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ظاہر شاہ سے اُنکے آفس میں ملاقات کی۔ملاقات میں چیمبر کی ترقی،فلاح بہبوداور تاجروں کو درپیش مختلف مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔مردان چیمبر آف کامرس کے صدر ظاہر شاہ نے تاجروں کو درپیش مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ جہاں اس جدید ڈیجیٹل دور جس نے کاروبار کی فروغ کے لئے بہت سے آسانیاں پید ا کردی ہے وہاں پر تاجروں کو بہت سے مسائل کا بھی سامنا ہے جس میں کاروبار کے انکم ٹیکس کو قانو ن کے مطابق جمع کرانا، سیلزٹیکس سے متعلق پیچیدگیاں اور اُسکو حل کرنا، کاروبار کی فروغ،اُنکو جدید خطوط پر استوار کرنااوررجسٹریشن پراسیس سے متعلق کاغذات کی تیاری، کارپوریٹ کے معاملات کو موثر انداز میں حل کرنا اور اسکے علاوہ تاجروں کی صحیح معنوں میں قانونی معاونت جیسے مسائل سے آگاہ کیاجس پر معظم لاء فرم کے چئیرمین نے کہا کہ ہماری فرم اپنے کلائنٹ کو ہر طر ح کی سہولیات فراہم کر تاہے جس کے لئے ہمارے فرم کے پاس قابل وکلاء اور کنسلٹنٹ کی ٹیم موجودہے اس مقصد کے لیے ہمارے فرم نے مردان چیمبر کے بلڈنگ میں معظم لاء فرم کا آفس قائم کررکھا ہے جہاں پر تاجروں کو ایک چھت تلے انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، کاروبار کی رجسٹریشن اورفروغ کے لئے فزیبلٹی رپورٹ، قانونی معاونت بہت کم معاوضے پر یہ تمام سہولیات فراہم کی جائیگی جس پر مردان چیمبر کے صدر ظاہر شاہ نے معظم لاء فرم کے چیئرمین اور لیگل ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

No Comments

Leave a Comment